اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.44 قیمت فروخت : 40.51
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.15 قیمت فروخت : 279.65
  • یورو قیمت خرید: 320.38 قیمت فروخت : 320.95
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.65 قیمت فروخت : 371.32
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.75 قیمت فروخت : 197.10
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.33 قیمت فروخت : 203.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.36 قیمت فروخت : 74.49
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.02 قیمت فروخت : 76.16
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.62 قیمت فروخت : 912.25
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 508900 دس گرام : 436300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 466488 دس گرام : 399939
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8021 دس گرام : 6884
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیراعلیٰ مریم نواز کا چاند رات پر ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن کا حکم

20 Mar 2026
20 Mar 2026

(لاہورنیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چاند رات پر ہراسانی اور ون ویلنگ کی روک تھام کے حوالے سے موثر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔

 

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن کا حکم دی اور کہا کہ ون ویلنگ سے زندگی خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ شکایت سامنے آنے پر متعلقہ پولیس افسر کے خلاف کارروائی ہوگی، ون ویلنگ روکنے کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ون ویلنگ کرنے والوں کو قانون کے تحت سزا ملے گی، کم عمر افراد کے خلاف گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے پر کارروائی کی جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے