اپ ڈیٹس
  • 205.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.20 قیمت فروخت : 279.70
  • یورو قیمت خرید: 319.75 قیمت فروخت : 320.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 370.28 قیمت فروخت : 370.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 205.03
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.41 قیمت فروخت : 74.54
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.01 قیمت فروخت : 76.15
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.08 قیمت فروخت : 912.71
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 525100 دس گرام : 450200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 481338 دس گرام : 412680
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8433 دس گرام : 7238
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس کا اعلان، پاکستان اور بھارت گروپ ڈی میں شامل

18 Mar 2026
18 Mar 2026

(لاہور نیوز) مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے گروپس کا اعلان کردیا گیا۔

ورلڈ کپ میں 16 ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، ہر گروپ میں 4 کوالیفائیڈ ٹیمیں ہیں، پاکستان ہاکی ٹیم کو مشکل ترین پول ڈی میں رکھا گیا ہے۔

ہاکی ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان گروپ ڈی میں شامل ہے، بھارت ،انگلینڈ اور ویلز کی ٹیمیں بھی گروپ ڈی کا حصہ ہیں ۔

ورلڈ کپ کے گروپ اے میں نیدرلینڈز، ارجنٹینا، نیوزی لینڈ اور جاپان شامل ہیں جب کہ گروپ بی میں میزبان بیلجیئم، جرمنی، فرنس اور ملائیشیا شامل ہیں اور گروپ سی میں آسٹریلیا، سپین، آئرلینڈ اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔

یاد رہے ٹورنامنٹ بیلجئم اور نیدرلینڈز میں 14 سے 30 اگست 2026 تک ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے