اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: ٹریکٹر ٹرالی نے دو موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، موقع پر جاں بحق

15 Mar 2026
15 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک ٹریکٹر ٹرالی نے موٹرسائیکل سوار نوجوانوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے، ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشیں موقع سے منتقل کر دی گئیں۔

پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی عمریں تقریباً 45 اور 55 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں تاہم تاحال ان کی شناخت نہیں ہو سکی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے، بعد ازاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ایدھی فاؤنڈیشن کے رضاکار مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے