اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز

14 Mar 2026
14 Mar 2026

(لاہورنیوز) امریکا اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز رہیں۔

 

لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔

امریکی ڈبلیو ٹی آئی خام آئل کی عالمی قیمت میں بھی 3 اعشاریہ 58 ڈالر فی بیرل اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 99 اعشاریہ 31 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہونے لگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے