اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.58 قیمت فروخت : 40.65
  • یورو قیمت خرید: 322.28 قیمت فروخت : 322.86
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.43 قیمت فروخت : 374.10
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.25 قیمت فروخت : 199.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.50 قیمت فروخت : 205.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 541200 دس گرام : 464000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 496096 دس گرام : 425330
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8901 دس گرام : 7639
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

قیاس آرائیاں افسوسناک، پنجاب حکومت کا جہاز تکنیکی معائنے کیلئے ویانا گیا: عظمیٰ بخاری

13 Mar 2026
13 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کا جہاز تکنیکی معائنے کیلئے ویانا گیا ہے۔

‏سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ حکومتِ پنجاب کا جہاز تکنیکی معائنے کیلئے ویانا گیا ہے جس کے بارے میں جاری قیاس آرائیاں نا صرف حقائق کے برعکس ہیں بلکہ افسوسناک بھی ہیں۔

 

انہوں نے کہا کہ ایک متعین مدت میں جہاز کا تکنیکی معائنہ کنٹریکٹ کا حصہ ہوتا ہے، معمول کے معائنے پر بے پر کی اڑانے والوں کو بامقصد کاموں پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے