اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ایف آئی اے کی جعلی امیگریشن ایگزٹ سٹیمپ کیساتھ تھائی لینڈ جانیوالا مسافر گرفتار

12 Mar 2026
12 Mar 2026

(ویب ڈیسک) ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی امیگریشن ایگزٹ سٹیمپ کیساتھ تھائی لینڈ جانے کی کوشش کرنے والے مسافر کو گرفتار کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ملزم عماد عمر کے پاسپورٹ پر موجود امیگریشن ایگزٹ کی ایک مہر جعلی پائی گئی، آئی بی ایم ایس سسٹم میں بھی ملزم کی بیرون ملک روانگی کا کوئی ریکارڈ موجود نہیں تھا۔

مسافر  نے رقم کے عوض ایجنٹ سے جعلی ایگزٹ سٹیمپ لگوانے کا اعتراف  کیا، مسافر کو آف لوڈ کر کے مزید کارروائی کیلئے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے