اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عید الطفر: درزیوں کی مصروفیات عروج پر، نئی بکنگ بند

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) عید الفطر قریب آتے ہی شہر بھر کے درزیوں کی مصروفیات عروج پر پہنچ گئیں۔

کپڑوں کے بڑھتے ہوئے آرڈرز کے باعث بیشتر درزیوں نے نئی بکنگ لینا بند کر دی، شہریوں کو بروقت آرڈر نہ دینے پر مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

درزیوں کا کہنا ہے کہ عید کی آمد کے ساتھ ہی سلائی کے آرڈرز میں غیر معمولی اضافہ ہو جاتا ہے، مجبورا  اب مزید کپڑے وقت پر تیار کرنا ممکن نہیں رہا۔ کئی درزیوں نے دکانوں کے باہر نوٹس بھی آویزاں کر دیے ہیں کہ عید تک کے لیے نئی بکنگ بند کر دی گئی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ عید کے قریب آتے ہی درزیوں کی جانب سے بکنگ بند ہونے سے انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، اب وہ متبادل انتظامات کرنے پر مجبور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے