اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹیکس ہدف کے حصول کیلئے ایف بی آر دفاتر جمعہ کو بند نہیں ہوں گے

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہورنیوز) ٹیکس ہدف کے حصول کے لیے ایف بی آر دفاتر جمعہ کو بند نہیں ہوگے۔

 

ایف بی آر نوٹیفکیشن کے مطابق فیلڈ دفاتر جمعہ کے روز بھی کھلیں گے اور ٹیکس جمع کرنے کے لیے متحرک رہیں گے جب کہ کیبنٹ ڈویژن کے فیصلوں کا ایف بی آر پر اطلاق نہیں ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ پچاس فیصد سٹاف گھر سے کام نہیں کرے گا بلکہ سب دفتر آئیں گے، عید کی شاپنگ میں زیادہ سے زیادہ سیلز ٹیکس جمع کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔

علاوہ ازیں ایف بی آر ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ ٹیکس شارٹ فال میں کمی کیلئے بھرپور کوششیں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے