اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.69 قیمت فروخت : 40.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.25 قیمت فروخت : 279.75
  • یورو قیمت خرید: 324.80 قیمت فروخت : 325.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.62 قیمت فروخت : 376.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.44 قیمت فروخت : 200.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.94 قیمت فروخت : 206.31
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.77
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.38 قیمت فروخت : 74.52
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.05 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.28 قیمت فروخت : 913.92
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547500 دس گرام : 469400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501871 دس گرام : 430280
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9373 دس گرام : 8044
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عیدی کے نام پر عوام کی جیب پر ڈاکہ، 100 روپے کی گڈی کا ریٹ آسمان پر

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) اوپن مارکیٹ میں 100 روپے والے نوٹوں کی گڈی 700 سے 1,000 روپے اضافی وصول کر کے 10,700 سے 11,000 روپے تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کا آخری عشرہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں عید الفطر 2026 کی تیاریاں تیز ہوگئی ہیں، روایتی طور پر عید کے موقع پر بچوں کو " عیدی” دینے کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی طلب میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان اور دیگر کمرشل بینکوں سے نئے نوٹوں کے حصول میں دشواری کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد اوپن مارکیٹ کا رخ کر رہی ہے، اوپن مارکیٹ میں 100 روپے والے نوٹوں کی گڈی (جس کی اصل مالیت 10,000 روپے ہے) 700 سے 1,000 روپے اضافی وصول کر کے 10,700 سے 11,000 روپے تک میں فروخت کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے