اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

مریم نواز کا یوم شہادت حضرت علیؓ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے یوم شہادت حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات کا حکم دے دیا۔

اپنے بیان میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام جلوس و مجالس کے حفاظتی اقدامات کی مانیٹرنگ کی ہدایت کر دی، پولیس افسران کو جلوس و مجالس کی تکمیل تک نگرانی جاری رکھنے کا بھی حکم دیا۔

مریم نواز شریف نے مساجد میں معتکفین کی حفاظت کے لئے بھی خصوصی اقدامات کی ہدایت کی۔

یاد رہے کہ آج یوم علیؓ پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں جلوس برآمد کئے جا رہے ہیں، مختلف سڑکوں اور گلیوں کو کنٹینر رکھ کر بند کیا گیا ہے، اس حوالے سے سکیورٹی کے سخت انتظامات ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے