اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ملت پارک: خاتون کی لاش ملنے کا معاملہ، قتل کے شواہد نہیں ملے

11 Mar 2026
11 Mar 2026

(لاہور نیوز) ملت پارک میں 65 سالہ نجمہ پروین اپنے کرائے کے مکان میں مردہ حالت میں پائی گئی۔

پولیس کے مطابق نجمہ پروین گزشتہ 18 سال سے اسی مکان میں رہائش پذیر تھی اور اکیلی رہتی تھی جبکہ وہ دل کی مریضہ بھی تھیں۔

ترجمان کے مطابق صبح سے دروازہ بند ہونے اور فون کال کا جواب نہ ملنے پر مالک مکان  نے پولیس کو اطلاع دی، دروازہ کھول کر چیک کرنے پر خاتون کمرے کے فرش پر مردہ حالت میں ملی۔

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق خاتون کی موت بظاہر طبعی معلوم ہوتی ہے، انویسٹی گیشن اور پی ایف ایس اے ٹیمیں موقع پر پہنچ کر ضابطے کی کارروائی کر رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے