اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب حکومت کا تمام میڈیکل تعلیمی اداروں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ

10 Mar 2026
10 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے تمام میڈیکل تعلیمی اداروں کو عارضی طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پنجاب کی سرکاری و نجی میڈیکل یونیورسٹیز، کالجز اور نرسنگ کالجز 10 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے، سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پہلے اور دوسرے سال ایم بی بی ایس کی کلاسز اور تعلیمی سرگرمیاں آن لائن ہوں گی، تیسرے، چوتھے اور فائنل ایئر ایم بی بی ایس کی کلاسز اور کلینیکل اٹیچمنٹ معمول کے مطابق جاری رہیں گی، تمام میڈیکل امتحانات پہلے سے جاری شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

نرسنگ اور الائیڈ ہیلتھ کے طلبہ کو منسلک ہسپتالوں میں ڈیوٹیاں دینا ہوں گی، تمام ٹیچنگ فیکلٹی بھی متعلقہ ہسپتالوں میں اپنے فرائض انجام دے گی، اداروں کے سربراہان کو حکومتی ہدایات پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے