اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے

09 Mar 2026
09 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے خطاب کریں گے۔

وزیراعظم خطاب میں عالمی اور علاقائی بحران کا احاطہ کریں گے۔

وزیراعظم آج کے اجلاس میں جو فیصلے ہوئے ہیں اس کا اعلان کریں گے، وزیراعظم آج کے اہم فیصلوں پر قوم کو اعتماد میں لیں گے۔

واضح رہے  ملک بھر میں  مشرق وسطیٰ  کے حالات اور پیٹرولیم مصنوعات کے بحران کی وجہ سے  کئی  مشکلات پائی جا رہی ہیں، جس میں مہنگی پیٹرولیم مصنوعات اور  بحران کی وجہ سے صوبوں نے ورک فرام ہوم اور تعلیمی ادارے بند کرنے کے  فیصلے کرلیے ہیں۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے