09 Mar 2026
(ویب ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش ون ڈے سیریز میں نعیم الرشید میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔سیریز کے دوران کمار دھرماسینا، ایڈرین ہولڈ اسٹاک، غازی سہیل، تنویر احمد اور مسعود الرحمٰن آن فیلڈ امپائر مقرر کئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بنگلادیش 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ 11 مارچ کو کھیلا جائے گا۔
