اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار

09 Mar 2026
09 Mar 2026

(لاہور نیوز) سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود مستحکم رکھی گئی۔

گورنر سٹیٹ بینک نے نئی زری پالیسی کا اعلان پالیسی کمیٹی سے مشاورت کے بعد کیا، تین ماہ کیلئے شرح میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہے گی۔

قبل ازیں ایک سروے رپورٹ کے مطابق 60 فیصد بزنس کمیونٹی نے مانیٹری پالیسی کو برقرار رکھنے کی پیشگوئی کی تھی۔

سروے کے مطابق 24 فیصد تاجر برادری کی رائے میں شرح سود میں اضافہ ہونا تھا جبکہ 10 فیصد  نے کمی کی رائے دی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے