اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے والی پاکستانی ہاکی ٹیم وطن پہنچ گئی

09 Mar 2026
09 Mar 2026

(لاہور نیوز) ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کرنے والی پاکستان ہاکی ٹیم واپس وطن پہنچ گئی۔

اسلام آباد ایئر پورٹ پر پاکستان ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال کیا گیا، کھلاڑیوں پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں اور ہار پہنائے گئے۔

واضح رہے کہ پاکستان ہاکی ٹیم  نے مصر میں ورلڈ کپ کوالیفائر میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا، پاکستان ٹیم  نے 8 سال بعد ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کیا ہے، ہاکی ورلڈ کپ 14 اگست سے بیلجیئم اور نیدرلینڈ میں شروع ہو گا جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔

ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ہاکی ٹیم پرو لیگ کے 2 ایونٹ کھیلے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے