اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں پٹرول بچت کیلئے آن لائن کلاسز اور ورک فرام ہوم کی سفارش

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں پٹرول بچت کے لیے اہم اقدامات کی تجویز سامنے آ گئی۔

محکمہ توانائی پنجاب کی جانب سے سفارشات حکومت کو پیش  کی گئیں ۔ سرکاری اجلاس آن لائن کرنے اور ورک فرام ہوم کی سفارش کر دی گئی۔ 

یونیورسٹیوں اور کالجوں میں آن لائن کلاسز کرانے کی تجویز بھی دی گئی، اکیڈمی اورسکولوں میں ہائبرڈ نظام متعارف کرانے کی سفارش کر دی۔ 

عوامی ٹرانسپورٹ کے استعمال کو بڑھانے کی ہدایت اور اورنج لائن اور میٹرو بس سروس کی فریکوئنسی بڑھانے کی تجویز بھی سامنے آگئی ۔ 

صوبےمیں رات 10بجے کے بعد سٹریٹ لائٹس متبادل موڈ پر چلانے کی سفارش کی گئی، ہائی انٹینسٹی ایل ای ڈی بل بورڈز اور نیون سائنز بند کرنے کی تجویز کر دی۔ 

عمارتوں کی تزئینی لائٹس بند کر کے توانائی بچت کی حکمت عملی سامنے آ گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے