اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہورنیوز) سٹیٹ بینک پیر کو نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا۔

 

مانیٹری پالیسی سروے رپورٹ میں 60 فیصد شرکاء کا خیال ہے شرح سود کو برقرار رکھا جائے گا، 24 فیصد شرکا نے رائے دی کہ مانیٹری پالیسی میں اضافہ لازمی ہوگا۔

رپورٹ میں10 فیصد نے رائے دی کہ حکومت سٹیٹ بینک کے ذریعے شرح سود میں کمی کرکے سہولت فراہم کرسکتی ہے،شرح سود اس وقت 10.5 فیصد پر موجود ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ 10 فیصد کی رائے ہے کہ حکومت سٹیٹ بینک کے ذریعے شرح سود میں کمی کرکے سہولت فراہم کرسکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے