اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قاہرہ: قومی ہاکی ٹیم کے اعزاز میں پاکستانی سفارت خانے میں تقریب

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہورنیوز) وطن روانگی سے پہلے پاکستان سفیر عامر شوکت نے قومی ہاکی ٹیم کو سفارت خانے مدعو کیا۔

 

پاکستانی سفیر عامر شوکت نے ورلڈکپ میں کوالیفائی کرنے پر خواجہ جیند، کپتان عماد بٹ اور کھلاڑیوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ورلڈکپ میں کوالیفائی کر کے پاکستانی عوام کو آپ نے بڑا تحفہ دیا یے۔

عامر شوکت نے کہا کہ آپ اسی جذبے کے ساتھ کھیلتے رہے تو جلد ہاکی میں کھویا ہوا مقام پالیں گے۔

ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے پاکستانی ٹیم کو سفارت خانے مدعو کرنے پر عامر شوکت کا شکریہ ادا کیا، انہوں نے کہا کہ پاکستان ٹیم کی پرفارمنس کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہےہ

اس موقع پر قومی ٹیم کے کپتان عماد بٹ نے کہا کہ پرو لیگ اور ورلڈکپ میں یہ لڑکے بہترین پرفارمنس دیں گے، پوری قوم کی بھرپور اسپورٹ کی بدولت اللہ نے آٹھ سال بعد ورلڈکپ میں جگہ دلائی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے