اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹر اسامہ میر بھی فراڈ کا شکار، ملزم کو بے نقاب کرنے کا اعلان

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنر اسامہ میر بھی مبینہ فراڈ کا شکار ہوگئے۔

اسپنر اسامہ میر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔اپنے بیان میں اسامہ میر نے الزام عائد کیا کہ عبدالرحمان نامی شخص دھوکے باز ہے اور وہ کئی کھلاڑیوں کے ساتھ فراڈ کرچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملزم اس وقت دبئی میں موجود ہے اور میں جلد اسے بے نقاب کروں گا۔

 

 

اسامہ میر کا کہنا تھا کہ میرے پاس اس معاملے کے چیک، ای میلز اور دیگر شواہد موجود ہیں جن کی بنیاد پر میں سچ سامنے لاؤں گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے