اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.74 قیمت فروخت : 40.81
  • یورو قیمت خرید: 321.65 قیمت فروخت : 322.23
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 371.32 قیمت فروخت : 371.98
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.26 قیمت فروخت : 195.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.00 قیمت فروخت : 206.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.42 قیمت فروخت : 74.55
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 540800 دس گرام : 463700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 495730 دس گرام : 425055
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8841 دس گرام : 7588
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

وزیر اعظم کی سینئر سیاستدان زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی سینئر سیاستدان اورسابق صوبائی وزیر مرحوم زعیم قادری کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔

وزیرِ اعظم نے مرحوم زعیم قادری کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کی بلندی درجات اور اُن کے اہل خانہ کیلئے صبر کی دعا کی۔

شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مرحوم کی جمہوریت کے لیے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، اس موقع پر وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی طلحہ برکی بھی موجود تھے۔

واضح رہے زعیم قادری 13 فروری 2026 کو دل کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے تھے، وہ سابق رکن پنجاب اسمبلی، سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنما رہے، جنہوں نے جمہوریت اور عوامی خدمت میں نمایاں کردار ادا کیا، ان کی تدفین لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں ہوئی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے