اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

لاہور میں بارش ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت میں موسم قدرے معتدل ہو گیا ہے اور شہر میں ہلکی ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم فضائی آلودگی بدستور برقرار ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا موجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں آج صرف 5 سے 10 فیصد تک بارش کا امکان ہے جبکہ مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے اور آسمان پر بادل چھائے رہنے کی توقع ہے۔ شہر میں اس وقت تقریباً 2 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 52 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب فضائی آلودگی کے اعتبار سے لاہور ملک بھر میں پہلے نمبر پر ہے۔ شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 276 ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مختلف علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی شرح بھی زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے جن میں علامہ اقبال ٹاؤن میں 390، غازی روڈ 323، برکی روڈ 302 اور ماڈل ٹاؤن میں 283 ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے