اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتح کون؟ نیوزی لینڈ یا بھارت، فیصلہ آج ہوگا

08 Mar 2026
08 Mar 2026

(لاہور نیوز) ٹی 20 کرکٹ پر کس کی ہوگی حکمرانی؟ فائنل میں آج بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

دونوں ٹیمیں احمد آباد میں شام ساڑھے 6 بجے ان ایکشن ہوں گی، فائنل میچ سے پہلے معروف گلوکار رکی مارٹن آواز کا جادو جگائیں گے۔

یاد رہے کہ بھارتی ٹیم کو ایونٹ میں صرف جنوبی افریقہ نے شکست دی جبکہ نیوزی لینڈ کو گروپ مرحلے میں جنوبی افریقہ اور سپر 8 مرحلے میں انگلینڈ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

کیویز نے سیمی فائنل میں جنوبی افریقہ کو 9 وکٹوں سے ہرایا، جبکہ بھارت نے انگلینڈ کو 7 رنز سے مات دی۔

نیوزی لینڈ اور بھارت کے درمیان 30 ٹی 20 میچز کھیلے گئے ہیں، جس میں بھارت نے 18 میں کامیابی حاصل کی جبکہ کیویز نے 11 میچزجیتے جبکہ ایک میچ برابر رہا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے