اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور کے سرکاری کالجز میں سہولیات بہتر بنانے کا فیصلہ

07 Mar 2026
07 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے سرکاری کالجز میں طلبہ کو بہتر تعلیمی ماحول فراہم کرنے کیلئے بنیادی سہولیات کی فراہمی کا فیصلہ کر لیا گیا۔

اس سلسلے میں کالجز کیلئے 60 ہزار نئی کرسیوں کی خریداری کی منظوری دے دی گئی۔

ڈائریکٹر کالجز احسن مختار کے مطابق طلبہ کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر 300 نئے کلاس رومز بھی تعمیر کئے جائیں گے، رواں مالی سال کے دوران کالجز میں بنیادی سہولیات کی کمی کو پورا کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ اگلے مرحلے میں کالجز کی کمپیوٹر لیبز کو بھی اپ گریڈ کیا جائے گا جبکہ تعلیمی ماحول بہتر بنانے کیلئے کالجز کے انفراسٹرکچر کو مزید بہتر بنانے کے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے