اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 343.00 زندہ مرغی
  • 497.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.46 قیمت فروخت : 40.53
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.30 قیمت فروخت : 279.80
  • یورو قیمت خرید: 324.55 قیمت فروخت : 325.13
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.57 قیمت فروخت : 374.14
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.61 قیمت فروخت : 196.97
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.51 قیمت فروخت : 204.88
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.77 قیمت فروخت : 1.78
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.04 قیمت فروخت : 76.18
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.30 قیمت فروخت : 913.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 531300 دس گرام : 455500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 487021 دس گرام : 417539
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8553 دس گرام : 7341
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مصباح الحق اور سرفراز احمد سلیکشن کمیٹی کا حصہ بن گئے

06 Mar 2026
06 Mar 2026

(ویب ڈیسک)سابق آئی سی سی ایلیٹ پینل امپائر علیم ڈار کے سلیکشن کمیٹی سے مستعفی ہونے کے بعد پی سی بی نے چار رکنی سلیکشن کمیٹی کی از سر نوتشکیل کردی۔

تفصیلات کے مطابق اب سابق کپتان مصباح الحق اور سرفراز احمد کو سلیکشن کمیٹی کاحصہ بنالیا ہے، اس طرح اب چار رکنی سلیکشن کمیٹی ٹیموں کا انتخاب کیا کرے گی۔

 

 

سلیکشن کمیٹی میں عاقب جاوید، اسد شفیق، مصباح الحق اور سرفراز احمد شامل ہیں۔علیم ڈار کے مستعفی ہونے کے بعد سلیکشن کمیٹی میں سے ڈیٹا اینالسٹ عثمان ہاشمی کو نکال دیا گیا ہے۔

 

 

یاد رہے کہ سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کوچ بھی بنائے جانے کا قوی امکان ہے۔مصباح الحق اور سرفراز احمد اس سے پہلے سلیکشن میں اپنی رائے دیا کرتے تھے تاہم اب ان کو باقاعدہ طور پر سلیکشن کمیٹی کا رکن بنا لیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے