اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم ڈائریکٹر جنرل بیت المال اینڈ ویلفیئر تعینات

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(لاہور نیوز) ڈاکٹر شہنشاہ فیصل عظیم کو ڈائریکٹر جنرل بیت المال اینڈ ویلفیئر تعینات کر دیا گیا۔

شہنشاہ فیصل عظیم کا شمار انتہائی محنتی اور ایماندار افسران میں ہوتا ہے، شہنشاہ فیصل عظیم اس سے قبل انفارمیشن سیکرٹری اور ڈی جی پی آر پنجاب کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔

شہنشاہ فیصل عظیم اسپیشل سیکرٹری ہیلتھ، سی ای او پیکٹا اور سپیشل سیکرٹری ایگریکلچر کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے