اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کرکٹرز پر جرمانہ کرنے کی خبر پر عثمان خواجہ کا ردعمل

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(لاہورنیوز) پاکستانی کرکٹرز پر جرمانہ کرنے کی خبر پر سابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔

 

عثمان خواجہ نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو جرمانہ کرنے کی خبر پر پہلے یقین نہیں آیا، کھلاڑی جان بوجھ کر تو نہیں ہارتے۔انہوں نے کہا کہ کیا آپ کو لگتا ہے کہ اس عمل سے وہ اگلی بار بہتر پرفارم کریں گے، جرمانے سے صرف کھلاڑیوں پر دباؤ اور ذہنی تناؤ بڑھے گا۔

عثمان خواجہ نے کہا کہ ماضی میں سلیکشن کے فیصلوں نے ان پر کافی دباؤ ڈالا ہوا تھا، مجھے پاکستانی کھلاڑیوں کے لیے بہت برا محسوس ہو رہا ہے، بالکل ایک ڈرامہ سیریل کی طرح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے