اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2800 روپے کی کمی

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(ویب ڈیسک) ملکی و بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی دیکھی جا رہی ہے۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا 2800 روپے سستا ہو کر 537162 روپے پر آ گیا، 10 گرام سونے کے بھاؤ 2410 روپے کی کمی سے 460529 روپے ہو گئے۔

چاندی کی فی تولہ قیمت 194 روپے کم ہو کر 8810 روپے ہو گئی، دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 28 ڈالر سستا ہو کر 5144 ڈالر پر آ گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے