اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کی تمام بندرگاہوں کے داخلے عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(لاہور نیوز) سوشل میڈیا پر پاکستان کی تمام بندرگاہوں کے داخلے عارضی طور پر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جعلی قرار دیا گیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر وزارت اطلاعات کی جانب سے کہا گیا کہ کابینہ ڈویژن کی جانب سے بندرگاہوں کے داخلے معطل کرنے کا کوئی حکم جاری نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا نوٹیفکیشن من گھڑت ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 10 مارچ 2026 تک بندرگاہیں بند کرنے کی خبر جھوٹی ہے، کابینہ ڈویژن یا وزارتِ بحری امور  نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا، عوام سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی غیر مصدقہ خبروں سے محتاط رہیں۔

وزارتِ اطلاعات نے کہا کہ فیک نیوز کے ذریعے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، سرکاری معلومات کیلئے صرف مستند ذرائع پر انحصار کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے