اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف آپریشن، تعمیرات مسمار

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے بیدیاں روڈ پر 9 غیر قانونی سکیموں کے خلاف کارروائی کی۔

ڈائریکٹر میٹرو پولیٹن زون فور کی سربراہی میں ٹیموں  نے سکیموں کے دفاتر سیل کر دیئے جبکہ باؤنڈری وال، گیٹس، سڑکیں اور دیگر غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دیں۔

ایل ڈی اے کے مطابق یہ آپریشن چیف میٹرو پولیٹن پلاننگ کی نگرانی میں کیا گیا، کارروائی سے قبل متعلقہ سکیموں کو متعدد نوٹسز بھی جاری کئے گئے تھے۔

ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ غیر قانونی رہائشی سکیموں، غیر قانونی تعمیرات اور کمرشل سرگرمیوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے