اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب: 2 سال کے دوران 4 لاکھ سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ

05 Mar 2026
05 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پنجاب میں دو برس کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت پنجاب کے اعداد وشمار میں تشویشناک انکشاف ہوا ہے کہ 2025 میں 2 لاکھ 3 ہزار سے زائد افراد کتے کے کاٹنے کا شکار ہوئے، 2024 میں 2 لاکھ 32 ہزار سے زائد کتے کے کاٹنے کے واقعات ہوئے۔

ڈیرہ غازی خان میں سب سے زیادہ 28 ہزار سے زائد جبکہ لاہور میں 15 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات رپورٹ ہوئے، رحیم یار خان 26 ہزار 488، فیصل آباد 25 ہزار 863 واقعات رپورٹ ہوئے۔

محکمہ صحت نے اجلاس میں اعتراف کیا ہے کہ کتے کے کاٹنے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے