اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ پر تین سول ججز عہدوں سے بر طرف کر دیئے

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے مس کنڈکٹ کی بنیاد پر تین سول ججز کو عہدوں سے بر طرف کر دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کی منظور کے بعد رجسٹرار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق سول جج لاہور نسیم اختر ناز،سول جج راولپنڈی محمد اسلم کو مس کنڈکٹ کے الزام ثابت ہونے پر برطرف کیا گیا۔

اِسی طرح سول جج جہلم سرمد سلیم کو بھی عہدے سے برطرف کیا گیا جو ایک ماہ کی چھٹی لیکر بیرون ملک گئے اور چارج لیے بغیر استعفیٰ بھجوا دیا۔

خیال رہے چیف جسٹس عالیہ نیلم نے سیشن  جج جہلم کی سربراہی میں انکوائری کمیٹی تشکیل دی، انکوئری میں ثابت ہوا کہ سول جج نے چھٹیوں کے بعد آفس کا چارج لیے بغیر استعفی بھجوایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے