اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہور میں وائٹ کوٹ تقریب کا انعقاد

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(لاہور نیوز) ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈینٹسٹری لاہورمیں فرسٹ ایئر بی ڈی ایس بیچ (2026) کے لیے وائٹ کوٹ تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں اخلاقیات، پیشہ ورانہ مہارت اور مریضوں کی ہمدردانہ دیکھ بھال پر زور دیا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اس تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی،اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نازیہ یزدانی اور پروفیسر ڈاکٹر نصیر سلیم، پروفیسر ڈاکٹر سمیر قاضی سمیت ڈی مونٹمورنسی کالج آف ڈینٹسٹری کا تدریسی عملہ موجود تھا۔

  https://www.24urdu.com/digital_images/large/2026-03-04/news-1772621018-3823.jpg

یہ تقریب پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ ریاض کی قیادت میں ڈاکٹر سعدیہ شکیل نے ترتیب دی، ان کی معاون ٹیم میں ڈاکٹر حنا مختار، ڈاکٹر راشد، ڈاکٹر سعدیہ اویس،ڈاکٹر طلال اور ڈاکٹر صباح نے خصوصی تعاون کیا۔

اس موقع پر ویل بیئنگ سوسائٹی کا باقاعدہ افتتاح بھی کیا گیا، جس کی شریک سربراہ پروفیسر ڈاکٹر زینب رضوی ہیں اور یہ پروفیسر ڈاکٹر نبیلہ ریاض مرزا کی قیادت میں قائم کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے