اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.37 قیمت فروخت : 40.44
  • یورو قیمت خرید: 324.29 قیمت فروخت : 324.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.61 قیمت فروخت : 373.28
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.80 قیمت فروخت : 196.15
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.22 قیمت فروخت : 204.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.44 قیمت فروخت : 74.57
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.06 قیمت فروخت : 914.69
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 534600 دس گرام : 458300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 490046 دس گرام : 420105
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8643 دس گرام : 7418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پیپلز پارٹی کے تحفظات دور، نیب ترمیمی بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائیگا

04 Mar 2026
04 Mar 2026

(لاہور نیوز) نیب ترمیمی بل کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق نیب ترمیم پر پیپلز پارٹی کے تحفظات کو دور کر دیا گیا ہے، پیپلز پارٹی کے مطابق اتفاق ہو گیا ہے لیکن کچھ نکات ہیں جن پر پھر بات چیت ہونی ہے۔

پیپلز پارٹی کے مطابق کل تک اتفاق ہو جائے، جن نکات پر تحفظات ہیں ان کو حکومت دور کر دے۔.

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے