اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 326.58 قیمت فروخت : 327.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.32 قیمت فروخت : 374.99
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.60 قیمت فروخت : 198.95
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.39 قیمت فروخت : 204.76
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.78 قیمت فروخت : 1.78
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.45 قیمت فروخت : 74.59
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.08 قیمت فروخت : 76.22
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.95 قیمت فروخت : 915.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 554000 دس گرام : 475000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 507830 دس گرام : 435414
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9126 دس گرام : 7833
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر کا دنیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے پیغام

03 Mar 2026
03 Mar 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر نے حال ہی میں دنیا بھر میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے حوالے سے اپنی خاموشی توڑ دی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار نے سٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے بڑھتے ہوئے تناؤ کے دوران امید اور انسانیت کی اہمیت پر زور دیا ہے۔

عاصم اظہر نے انسٹاگرام سٹوری میں لکھا ہے کہ اللّٰہ کرے یہ سیارہ امن، انسانیت اور انصاف حاصل کرے اور اللّٰہ ہمیں ایسے لوگوں سے نوازے جو انصاف کے ساتھ کھڑے ہوں انہوں نے اپنے پیغام کا اختتام ’الہٰی آمین‘ کے الفاظ کے ساتھ کیا ہے۔

عاصم اظہر کا یہ امن اور امید کا پیغام اس دوران سامنے آیا ہے جہاں ایک طرف ملک میں افغان سرحد کے قریب صورتِ حال کشیدہ ہے تو دوسری جانب پڑوسی ملک ایران پر امریکا اور اسرائیل کی جانب سے حملے کیے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے