اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.66 قیمت فروخت : 40.74
  • یورو قیمت خرید: 329.23 قیمت فروخت : 329.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.53 قیمت فروخت : 376.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.34 قیمت فروخت : 198.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.66 قیمت فروخت : 205.02
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.48 قیمت فروخت : 74.61
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.55 قیمت فروخت : 916.19
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 552300 دس گرام : 473500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 506271 دس گرام : 434039
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9808 دس گرام : 8418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی امپائرز احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(ویب ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ایلیٹ پینل میں شامل امپائرز خطے میں جاری کشیدگی کی وجہ سے احسن رضا اور آصف یعقوب دبئی میں پھنس گئے۔

پاکستان کے سیمی فائنل میں نہ پہنچنے پر امپائرز کا ورلڈ کپ سفر بھی ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں امپائرز سری لنکا میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچز سپر وائز کر رہے تھے۔ پاکستانی امپائرز کو آئی سی سی نے بھارت میں میچوں کیلئے مقرر ہی نہیں کیا تھا۔

 

 

آئی سی سی کی ٹکٹوں پر ایمریٹس ائر لائن سے دبئی پہنچے تو خطے میں جنگ نے کشیدگی پیدا کر دی۔لا تعداد مسافروں کے ساتھ احسن رضا اور آصف یعقوب بھی دبئی میں پاکستان کی اڑان کے لیے منتظر ہیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے