اپ ڈیٹس
  • 225.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.66 قیمت فروخت : 40.74
  • یورو قیمت خرید: 329.23 قیمت فروخت : 329.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.53 قیمت فروخت : 376.20
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.34 قیمت فروخت : 198.70
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.66 قیمت فروخت : 205.02
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.79
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.48 قیمت فروخت : 74.61
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.06 قیمت فروخت : 76.19
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.55 قیمت فروخت : 916.19
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 552300 دس گرام : 473500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 506271 دس گرام : 434039
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9808 دس گرام : 8418
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی شادی کی افواہوں پر بھارتی گلوکار بادشاہ کا دلچسپ مشورہ

02 Mar 2026
02 Mar 2026

(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کے مشہور گلوکار بادشاہ نے ہانیہ عامر کو ایک دلچسپ مشورہ دیا ہے جو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہا ہے۔

حال ہی میں ایک تقریب کے دوران بادشاہ نے ہانیہ عامر کا ذکر کرتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ مستقبل میں ہانیہ کے ساتھ کام کرنا پسند کریں گے، بشرطیکہ دونوں ممالک کے درمیان حالات بہتر ہو جائیں۔ یاد رہے کہ دونوں کو اس سے قبل دبئی میں ایک ساتھ خوشگوار لمحات گزارتے بھی دیکھا جا چکا ہے۔

تقریب کے دوران بھارتی گلوکار نے ہانیہ عامر کی ذاتی زندگی سے متعلق بھی بات کی اور انہیں ایک دوستانہ مشورہ دیا۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ کی عاصم اظہر کے ساتھ شادی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں، جس پر تبصرہ کرتے ہوئے بادشاہ نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ہانیہ عامر کو اب شادی کر لینی چاہیے۔

بادشاہ کے اس بیان کے بعد مداحوں میں ایک بار پھر ہانیہ عامر کی نجی زندگی سے متعلق چہ مگوئیاں تیز ہوگئی ہیں، جبکہ سوشل میڈیا پر ان کے مداح اس معاملے پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے