اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.79 قیمت فروخت : 40.86
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.35 قیمت فروخت : 279.85
  • یورو قیمت خرید: 329.86 قیمت فروخت : 330.45
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.03 قیمت فروخت : 377.70
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.26
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.52 قیمت فروخت : 74.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 547600 دس گرام : 469500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 501963 دس گرام : 430372
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9769 دس گرام : 8384
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سوتیلے باپ کی 18 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

28 Feb 2026
28 Feb 2026

(ویب ڈیسک)لاہور میں سوتیلے باپ کی 18 سالہ بیٹی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق سوتیلے باپ کی جانب سے 18 سالہ بیٹی سے زیادتی کی کوشش کے واقعے پر ایس پی کینٹ اختر نواز کی ہدایت پر ایس ایچ او ڈیفنس سی رضا عباس نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم شریف کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا۔

 

 

متاثرہ لڑکی کی والدہ کی مدعیت میں نامزد ملزم کے خلاف فوری مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس پی کینٹ اختر نواز نے کہا کہ خواتین اور بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث عناصر کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے