اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.68 قیمت فروخت : 40.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 329.40 قیمت فروخت : 329.99
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.64 قیمت فروخت : 378.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.40 قیمت فروخت : 198.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.72 قیمت فروخت : 916.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 538200 دس گرام : 461400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 493346 دس گرام : 422947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9142 دس گرام : 7846
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بجلی چوری: تحریک انصاف کے رہنما اور اسکے بھائی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست

25 Feb 2026
25 Feb 2026

(لاہور نیوز) لیسکو کا پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے ملک ندیم بارا کے بھائی کے پلازے پر چھاپا، جہانگیر پلازہ میں لاکھوں روپے کی بجلی چوری پکڑی گئی، لیسکو نے سابق ایم پی اے ملک ندیم بارا اور جہانگیر بارا کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی۔

ایس ڈی او رانا ٹاؤن سب ڈویژن عبدالتواب کا کہنا ہے کہ جہانگیر پلازہ میں ڈائریکٹ سپلائی سے بجلی چوری کی گئی، ڈائریکٹ سپلائی سے فلیٹس، بیکری اور ریسٹورنٹ میں بجلی چوری کی گئی، جہانگیر پلازہ کے ذمہ 15 لاکھ روپے کا بل واجب الادا ہے۔

ایس ڈی او رانا ٹاؤن سب ڈویژن  نے مزید بتایا کہ اایس ای سینٹرل سرکل جمشید زمان کی ہدایت پر آپریشن کیا گیا، پلازے کے مالکان  نے بجلی  بلوں کی ادائیگی کی بجائے بجلی چوری کر لی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے