اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.68 قیمت فروخت : 40.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 329.40 قیمت فروخت : 329.99
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.64 قیمت فروخت : 378.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.40 قیمت فروخت : 198.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.72 قیمت فروخت : 916.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 538200 دس گرام : 461400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 493346 دس گرام : 422947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9142 دس گرام : 7846
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالت نے پاسپورٹ میں شادی شدہ خواتین کو والد کا نام برقرار رکھنے کا اختیار دیدیا

25 Feb 2026
25 Feb 2026

(لاہور نیوز) حکومتِ پاکستان کا خواتین کی آزاد قانونی شناخت کی توثیق کا بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔

 

پاسپورٹ میں شادی شدہ خواتین کو والد کا نام برقرار رکھنے کا اختیار دے دیا گیا، لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پاسپورٹ اصلاحات کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔

جسٹس آصف حفیظ کے احکامات کی روشنی میں پاسپورٹ قوانین میں اہم ترمیم کی گئی ہے ، وفاقی وزراء محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ کو سافٹ ویئر تبدیلی کی ہدایت بھی کی گئی۔

ڈی جی پاسپورٹ مصطفیٰ جمال نے نادرا کے ساتھ مل کر سسٹم اپڈیٹ کی یقین دہانی کرائی ہے جب کہ یو این ویمن پاکستان  نے خواتین کی آزاد قانونی شناخت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔

ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن کا اِس حوالے سے کہنا تھا کہ پاسپورٹ اجرا اور تجدید کے عمل میں خواتین کو اب زیادہ باوقار اختیار ملے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے