اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.68 قیمت فروخت : 40.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 329.40 قیمت فروخت : 329.99
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.64 قیمت فروخت : 378.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.40 قیمت فروخت : 198.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.72 قیمت فروخت : 916.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 538200 دس گرام : 461400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 493346 دس گرام : 422947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9142 دس گرام : 7846
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کھانے میں اضافی نمک، ڈپریشن کا باعث

25 Feb 2026
25 Feb 2026

(ویب ڈیسک) چینی سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ کھانوں میں بار بار اضافی نمک شامل کرنا ڈپریشن کے خطرے میں بھی نمایاں اضافہ کر سکتا ہے۔

سائنسی جریدے نیوٹریشنل نیوروسائنس میں شائع ہونے والے مطالعے میں چینی محققین نے 15 ہزار سے زائد بالغ افراد کی غذائی عادات کا جائزہ لیا۔

تحقیق میں معلوم ہوا کہ جو لوگ سب سے زیادہ اضافی نمک استعمال کرتے تھے، اُن میں ڈپریشن کا شکار ہونے کا امکان 26 فیصد زیادہ تھا۔

سائنس دانوں  نے واضح طور پر یہ نہیں بتایا کہ نمک ایسا اثر کیوں ڈال سکتا ہے، تاہم، اُن کا کہنا تھا کہ نمک کا ضرورت سے زیادہ استعمال اُس حیاتیاتی نظام کو حد سے زیادہ متحرک کر سکتا ہے جو جسم کے دباؤ (سٹریس) کے ردِعمل کو منظم کرتا ہے، جس کے نتیجے میں سٹریس ہارمونز کی پیداوار بڑھ سکتی ہے۔

محققین  نے یہ بھی نشاندہی کی کہ زیادہ نمک کھانے سے جسم میں سوزش (انفلیمیشن) پیدا ہو سکتی ہے، جو دماغ کے اُن حصوں کو متاثر کر سکتی ہے جو جذباتی توازن اور کیفیات کو قابو میں رکھنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں۔

تحقیق میں گوانگ ڈونگ پروونشل پیپلز ہاسپٹل کے سائنس دانوں نے لکھا کہ کھانوں میں باقاعدگی سے اضافی نمک شامل کرنے اور ڈپریشن کے خطرے کے درمیان نمایاں اور مثبت تعلق دیکھا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے