اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.68 قیمت فروخت : 40.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.40 قیمت فروخت : 279.90
  • یورو قیمت خرید: 329.40 قیمت فروخت : 329.99
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.64 قیمت فروخت : 378.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.40 قیمت فروخت : 198.76
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.48
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.50 قیمت فروخت : 74.63
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.09 قیمت فروخت : 76.23
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.72 قیمت فروخت : 916.35
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 538200 دس گرام : 461400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 493346 دس گرام : 422947
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 9142 دس گرام : 7846
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی 20 ورلڈ کپ میں چھکوں کی بارش،نیا ریکارڈ بن گیا

25 Feb 2026
25 Feb 2026

(ویب ڈیسک) بھارت اور سری لنکا میں جاری ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کے دوران چھکوں کا نیا ریکارڈ بن گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں اب تک 541 چھکے لگ چکے ہیں، یہ کسی ایک ایڈیشن میں زیادہ سکسز کا ریکارڈ بن چکا ہے۔

اس سے قبل 2024 ایڈیشن میں 517، 2021 میں 405، 2022 میں 331 اور 2016 کے ایڈیشن میں بھارتی میدانوں پر بیٹرز نے 314 چھکے جڑے تھے۔

حالیہ ایڈیشن میں چھکوں کی تعداد میں مزید اضافہ ممکن ہے، ابھی سپر 8 مرحلہ جاری ہے جبکہ اس کے بعد سیمی فائنلز اور فائنل بھی باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے