اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں

22 Feb 2026
22 Feb 2026

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹرز کے حق میں انگلینڈ سے آوازیں اٹھنے لگیں، غیر اعلانیہ بائیکاٹ کا اشارہ دے کر تنگ نظر بھارتی مالکان نے دی ہنڈرڈ کو بھی متنازع بنا دیا۔

 انگلش ٹی 20 کپتان ہیری بروک نے کہا کہ پاکستان ایک عظیم کرکٹ ملک ہے، ایونٹ میں عدم موجودگی شرمناک ہوگی۔ سابق قائد مائیکل وان نے اس قسم کی صورتحال کو خود انگلش کرکٹ کیلیے خطرناک قرار دے دیا۔

 

ان کا کہنا ہے کہ ای سی بی کو اپنے ایونٹ کو بھارتی سیاست سے بچانا ہوگا، پابندی عائد ہوئی تو اثر ملک میں بسنے والے پاکستان نژاد کرکٹرز پر بھی پڑے گا، حکام کو اس حوالے سے فوری وضاحت کرنی چاہیے۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے