اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمت میں اضافہ

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں سونا 7100 روپے مہنگا ہونے کے بعد فی تولہ 5 لاکھ 33 ہزار 562 روپے کی سطح پر آ گیا جبکہ دس گرام سونا 6087 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 57 ہزار 443 روپے ہو گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 71 ڈالر فی اونس مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد عالمی مارکیٹ میں سونا 5108 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گیا ہے۔

علاوہ ازیں 374 روپے کے اضافے سے فی تولہ چاندی کی قیمت 8948 روپے ہو گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے