اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے پہلے فائروال بند کرنے کا فیصلہ

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی نگرانی اور کنٹرول کیلئے نصب کیا گیا فائر وال منصوبہ ناکام ہو گیا۔

حکومتِ پاکستان  نے فائیو جی سپیکٹرم کی نیلامی سے قبل فائر وال کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق فائر وال منصوبہ ناکام ہونے کےباعث قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا، یہ فائر وال 2024 میں سوشل میڈیا کنٹرول کرنے کے مقصد سے نصب کی گئی تھی، تاہم مکمل تکنیکی تیاری کے بغیر نصب ہونے کے باعث یہ ٹیلی کام انفراسٹرکچر سے ہم آہنگ نہ ہو سکی۔

سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ فائر وال سےمطلوبہ نتائج حاصل نہ ہونے اور انٹرنیٹ کی رفتار متاثر ہونے پر اسے مستقل طور پر بند کرنا پڑا، فائر وال کے باعث انٹرنیٹ سست روی کا شکار رہا، جس سے لاکھوں فری لانسرز اور ہزاروں کمپنیوں کی ڈیجیٹل سروسز متاثر ہوئیں،تاہم فائر وال کی بندش پر وزارت آئی ٹی نے موقف دینے سے گریز کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے