اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

رمضان روحانی برکتوں کے ساتھ جسمانی صحت بہتر بنانے کا بہترین موقع

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) رمضان المبارک نہ صرف روحانی برکتوں کا وقت ہے بلکہ جسمانی صحت بہتر بنانے کا بھی بہترین موقع ہے۔

ماہرین کے مطابق اعتدال اور احتیاط کے ساتھ روزہ رکھنے سے جسم کو کئی بیماریوں سے بچایا جا سکتا ہے۔

ماہرین نے خبردار کیا کہ رمضان کو محض ایک فیسٹیول سمجھ کر غیر متوازن کھانے پینے کی عادتیں اختیار کرنا صحت کیلئے نقصان دہ ہے، سحر و افطار میں اعتدال اور صحت بخش غذا اپنانا نہ صرف بیماریوں سے بچاؤ میں مددگار ہے بلکہ طویل مدت میں جسمانی صحت بہتر بنانے کا ذریعہ بھی بن سکتا ہے۔

ماہرین صحت نے زور دیا کہ رمضان میں ڈاکٹر کے مشورے، مناسب غذا اور اعتدال کے ساتھ عبادت کرنا جسم اور روح دونوں کیلئے فائدہ مند ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے