اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ایچ آئی وی کے مریض 85 ہزار، ساڑھے تین لاکھ کا اندازہ درست نہیں: مصطفیٰ کمال

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(ویب ڈیسک) وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کی تعداد سے متعلق پھیلائے جانے والے اعداد و شمار درست نہیں۔

ان کے مطابق پاکستان میں ساڑھے تین لاکھ نہیں بلکہ تقریباً 84 سے 85 ہزار مریض رجسٹرڈ ہیں اور ان سب کا باقاعدہ علاج جاری ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ اس واقعے میں تقریباً 70 ہزار بچے ایچ آئی وی کا شکار ہوئے، جس پر حکومت  نے سنجیدہ اقدامات کئے ہیں، وزارت صحت اس طرح کے واقعات کی روک تھام کیلئے نگرانی کا نظام مزید سخت بنا رہی ہے۔

وفاقی وزیر  نے پاکستان نرسنگ کونسل میں موجود مسائل کی بھی نشاندہی کی اور کہا کہ کونسل میں مافیا سرگرم ہے، تاہم وزارت اس مسئلے کے حل سے پیچھے نہیں ہٹے گی۔

وزیر صحت نے اس عزم کا اظہار کیا کہ صحت کے شعبے میں اصلاحات کا عمل ہر صورت جاری رکھا جائے گا اور عوام کو درست اعداد و شمار اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے