اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.53 قیمت فروخت : 40.60
  • یورو قیمت خرید: 321.84 قیمت فروخت : 322.42
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.11 قیمت فروخت : 369.77
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.73 قیمت فروخت : 193.08
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.38 قیمت فروخت : 200.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.98 قیمت فروخت : 76.11
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.39 قیمت فروخت : 911.02
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 487300 دس گرام : 417800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 446688 دس گرام : 382981
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7519 دس گرام : 6453
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

آج مادری زبان کا عالمی دن منایا جارہا ہے

21 Feb 2026
21 Feb 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سمیت پوری دنیا بھر میں آج مادری زبان کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔

مادری زبان شناخت کا ذریعہ ہے ۔21 فروری کو پوری دنیا میں مادری زبان کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ دنیا میں بولی جانے والی چھ ہزار نو سو بارہ زبانوں میں پانچ سو سولہ ختم ہو چکی ہے۔

گلوبلائزیشن کے باعث 36 فیصد چھوٹی زبانوں کے مٹ جانے کا خطرہ ہے۔پاکستان کی سرزمین میں بولی جانے والی زبانیں ہزاروں برس کی تاریخ رکھتی ہیں ۔

پاکستان کی قومی زبان اردو ہے جو ملک کے ہر کونے میں بولی اورسمجھی جاتی ہے دیگر علاقائی زبانوں میں سندھی، سرائیکی، پنجابی ، بلوچی، پشتو، بروہی اور ہندکو شامل ہیں۔

علاقائی مادری زبانیں منفرد انداز فکر اور حسن رکھتی ہیں۔پاکستان میں 48 فیصد افراد کی مادری زبان پنجابی، 12 فیصد کی سندھی ، 10 فیصد سرائیکی، 8 فیصد پشتو ، جبکہ 3 فیصد بلوچی ، ہندکو اور ایک فیصد بروہی زبان بولی جاتی ہے ۔

مادری زبان نا صرف انسان کی شناخت اور اظہار کا ذریعہ ہیں بلکہ بیش قیمت روایات بھی رکھتی ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے