اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور ہائیکورٹ: پراپرٹی اونر شپ آرڈیننس پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل

20 Feb 2026
20 Feb 2026

(لاہور نیوز) لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پراپرٹی اونر شپ آرڈنینس پر عمل درآمد روکنے کے معاملے پر سماعت کیلئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔

چیف جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ 23 فروری 2026 کو سماعت کرے گا۔

فل بنچ میں جسٹس جواد ظفر ظفر اور جسٹس عبہر گل خان بھی شامل ہیں۔ چیف جسٹس عالیہ نیلم نے پہلے ہی اس آرڈیننس کے تحت کیے گئے فیصلوں اور قبضوں پر  عمل درآمد کو روک دیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے