اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 330.93 قیمت فروخت : 331.52
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.37 قیمت فروخت : 381.05
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.27 قیمت فروخت : 197.62
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.87 قیمت فروخت : 205.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.83
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.53 قیمت فروخت : 74.66
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.10 قیمت فروخت : 76.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 528300 دس گرام : 452900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 484271 دس گرام : 415155
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8109 دس گرام : 6960
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

19 Feb 2026
19 Feb 2026

(لاہورنیوز) مقامی و عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

 

پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 7 ہزار 900 روپے اضافے کے بعد 5 لاکھ 23 ہزار 962روپے ہوگئی، جبکہ 10 گرام سونا 6 ہزار 773 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 49 ہزار 212 روپے کا ہوگیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 79 ڈالر مہنگا ہوکر 5012 ڈالر کا ہوگیا۔صرافہ ڈیلرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 2 روز میں 9 ہزار 200 روپے بڑھ گیا۔

آج پاکستان میں چاندی کی فی تولہ قیمت 358 روپے بڑھ کر 8 ہزار 404 روپے ہوگئی، مقامی سطح پر فی تولہ چاندی کے دام دو روز کے دوران 390 روپے بڑھ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے